حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری علامہ سید ناظر عباس تقوی نے کراچی میں منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شہید رہبرِ انقلابِ اسلامی آیت الله العظمیٰ سید علی خامنہای کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
انقلابِ اسلامی کی طاقت؛ شہید رہبرِ انقلاب آیت الله العظمیٰ خامنہای کی حکمت، بصیرت اور تربیت کا نتیجہ ہے: علامہ سید ناظر عباس تقوی


