حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کے بعد دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں حوزہ علمیہ کا تعلیمی و تربیتی نظام پھیلا اور معارف اہل بیتؑ کی اشاعت کے نئے راستے کھلے۔
انقلاب اسلامی کے بعد حوزہ علمیہ کی سرگرمیاں 100 سے زائد ممالک تک پھیل گئیں: آیت اللہ اعرافی


