spot_img

ذات صلة

جمع

ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے علی پور کرناٹک میں چار روزہ الزہراء یوتھ کیمپ کا کامیاب انعقاد: طلبہ و طالبات کی دینی، فکری اور اخلاقی تربیت کے لیے سیرتِ فاطمی پر لیکچر

حوزہ/ ایامِ فاطمیہ کے موقع پر انجمنِ جعفریہ اور دارالزہراء ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام علی پور کرناٹک ہندوستان میں چار روزہ الزہراء یوتھ کیمپ منعقد کیا گیا، جس میں نوجوان طلبہ و طالبات کی دینی، فکری اور اخلاقی تربیت کے لیے مختلف علمی و تربیتی نشستوں کا اہتمام کیا گیا۔

spot_imgspot_img