spot_img

ذات صلة

جمع

ایران میں رجیم چینج کا خواب دیکھنے والی طاقتیں خود سیاسی تبدیلیوں کے بھنور میں؛ مولانا سید ہادی الموسوی

حوزہ/ امام جمعہ مھدی آباد، ضلع کھرمنگ، مولانا سید ہادی الموسوی نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی ایران میں رجیم چینج کی کوششیں طاقت کے غرور کی عکاس تھیں، تاہم آج خود امریکہ کو سیاسی تبدیلیوں اور داخلی چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ عالمی سیاست میں طاقت کے بجائے انصاف اور قوموں کی خودمختاری کا احترام ضروری ہے۔

spot_imgspot_img