حوزہ/جامعۃ المصطفیٰ کراچی کے شعبۂ طالبات میں ’’حضرت زینب کبریٰ سلام الله علیہا، خواتین کے تاریخی کردار کا نمونہ؛ سیرتِ زینبی کی روشنی میں خواتین کے سماجی، سیاسی اور تہذیب ساز کردار کا جائزہ‘‘ کے عنوان سے ایک علمی و تحقیقی پیش نشست منعقد ہوئی، جس میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے نمائندے حجت الاسلام سید علی شمسی پور نے شرکت کی۔


