spot_img

ذات صلة

جمع

پوتین: کثیر قطبی دنیا حقیقت بنتی جا رہی ہے

روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ...

روس اور بحرین کا ایران اور امریکا کے مذاکرات کی بحالی پر زور

روس اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونی...

لرستان میں “جان فدا” مشقیں

ایران کے صوبہ لرستان میں بدھ کے روز...

حضرت فاطمہ زہراؑ نے ولایت کا دفاع اس لیے کیا تاکہ حقیقی دین پر مبنی حکومت قائم ہو سکے

حوزہ/ ایامِ فاطمیہ کے موقع پر ایران کی مسلح فورسز کے عدالتی ادارے میں ایک مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین طاہری نے خطاب کیا اور کہا کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی کی سب سے بڑی خوبی یہ تھی کہ آپ نے ولایت کا دفاع کیا، اور یہ دفاع صرف اپنے گھر خاندان کے لیے نہیں تھا بلکہ اس لیے تھا کہ معاشرے میں دینی حکومت قائم ہو سکے۔

spot_imgspot_img