spot_img

ذات صلة

جمع

پوتین: کثیر قطبی دنیا حقیقت بنتی جا رہی ہے

روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ...

روس اور بحرین کا ایران اور امریکا کے مذاکرات کی بحالی پر زور

روس اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونی...

لرستان میں “جان فدا” مشقیں

ایران کے صوبہ لرستان میں بدھ کے روز...

فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں رکی، ایمنسٹی انٹرنیشنل

شیعہ نیوز: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ پٹی کے باشندوں کی نسل کشی کا سلسلہ بند نہیں ہوا ہے اور دنیا کو دھوکے میں نہیں رہنا چاہیے۔

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی حکومت غزہ پٹی کے مکینوں کی مادی زندگی تباہ کرنے کی غرض سے سخت حالات مسلط کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ملک دشمن سرگرمیوں پر تشویش: ٹی ٹی پی، لشکر جھنگوی اور سپاہ صحابہ کی فکری ہم آہنگی پر سوالات

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج اس وقت غزہ کے 58 فیصد علاقے پر قابض ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فلسطینی غزہ پٹی کے نصف رقبے کے رقبے کے اندر محصور ہیں۔

The post فلسطینیوں کی نسل کشی نہیں رکی، ایمنسٹی انٹرنیشنل appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img