تہران(IRNA) یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن امریکہ اور مغرب کی مسلسل حمایت سے فلسطین اور لبنان میں جرائم کا ارتکاب جاری رکھے ہوئے ہے اور شام پر بھی حملے کر رہا ہے۔