spot_img

ذات صلة

جمع

پوتین: کثیر قطبی دنیا حقیقت بنتی جا رہی ہے

روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ...

روس اور بحرین کا ایران اور امریکا کے مذاکرات کی بحالی پر زور

روس اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونی...

لرستان میں “جان فدا” مشقیں

ایران کے صوبہ لرستان میں بدھ کے روز...

نفرت انگیز تقاریر اور کالعدم تنظیموں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا مطالبہ

حوزہ/سانحۂ ترلائی اسلام آباد کے شہداء سے اظہارِ یکجہتی اور دہشت گردی کے خلاف ملتِ جعفریہ پاکستان کی جانب سے امام بارگاہ جی سکس ٹو میں مرکزی جمعہ کا اجتماع ہوا؛ جس سے علامہ شیخ شفاء نجفی نے خطاب کیا، بعد از نمازِ جمعہ ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی نکالی گئی، جس میں مرکزی قائدین و علمائے کرام سمیت ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img