spot_img

ذات صلة

جمع

پوتین: کثیر قطبی دنیا حقیقت بنتی جا رہی ہے

روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ...

روس اور بحرین کا ایران اور امریکا کے مذاکرات کی بحالی پر زور

روس اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونی...

لرستان میں “جان فدا” مشقیں

ایران کے صوبہ لرستان میں بدھ کے روز...

سندھ حکومت کا شاہراہ کو امام خامنہ ای کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، اسرائیلی ناجائز اولاد تکفیری مولوی چیخ اٹھے

شیعہ نیوز: سندھ حکومت نے شہید قدس امام سید علی خامنہ ای کے نام سے روڈ منسوب کرنے کا اعلان کیا تو اسرائیل کی ناجائز اولاد تکفیری مولوی چیخ اٹھے۔ کراچی میں تکفیری جماعت کے شرپسند مولوی ربنواز حنفی نے کہا کہ سندھ حکومت کے اس اقدام میں مرکزی کردار صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا ہے، اگر حکومت نے یہ اقدام کیا تو سپاہ صحابہ کے کارکن اس وقت تک اسی شاہراہ پر بیٹھیں گے جب تک فیصلہ واپس نہ لیا جائے۔

The post سندھ حکومت کا شاہراہ کو امام خامنہ ای کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، اسرائیلی ناجائز اولاد تکفیری مولوی چیخ اٹھے appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img