spot_img

ذات صلة

جمع

پوتین: کثیر قطبی دنیا حقیقت بنتی جا رہی ہے

روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ...

روس اور بحرین کا ایران اور امریکا کے مذاکرات کی بحالی پر زور

روس اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونی...

لرستان میں “جان فدا” مشقیں

ایران کے صوبہ لرستان میں بدھ کے روز...

امریکی و صیہونی حملوں میں کتنے ایرانی بچے اور خواتین شہید ہوئے۔؟

شیعہ نیوز: ایران کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مسلط کردہ رمضان جنگ کے آغاز سے اب تک 223 خواتین شہید ہو چکی ہیں جن میں سے 3 حاملہ مائیں تھیں۔ ایرانی وزارت صحت کے مطابق ان حملوں میں 202 بچے شہید ہوئے جن میں سے 12 کی عمریں 5 سال سے کم تھیں اور 2 سال سے کم عمر کے 41 بچے زخمی ہوئے، اس عرصے کے دوران ملک کے 153 مراکز صحت کو نقصان پہنچانے اور 3 ہیلتھ ورکرز کی شہادت کے باوجود خدمات کی فراہمی بلا تعطل جاری رہی۔

The post امریکی و صیہونی حملوں میں کتنے ایرانی بچے اور خواتین شہید ہوئے۔؟ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img