حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ اعتکاف فرد اور معاشرے دونوں میں روحانی فضا کو مضبوط بناتا ہے اور یہ ایک نہایت قیمتی موقع ہے جس سے بہترین انداز میں استفادہ کیا جانا چاہیے۔