spot_img

ذات صلة

جمع

افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کی کونسل کے سیکریٹری...

ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

ایران کے اسپیکر نے زور دے کر کہا ہے...

امریکا اور صیہونی حکومت کی جارحیت کی چین کی جانب سے سخت مذمت

چین نے ایران کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت...

پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

پاکستانی فوج کے سربراہ اور وزیر داخلہ نے منگل...

امن کی کوششیں جاری، فیلڈ مارشل ان ایران کا دورہِ کریں گے

شیعہ نیوز: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر آج ایران کا دورہ کریں گے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پاکستانی فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : ایامِ فاطمیہ کی آمد آمد، شہر بھر میں بڑے بینرز آویزاں

دورے میں دو طرفہ تعاون۔ اہم امور اور خطے کی صورتِ حال پر بات چیت ہو گی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کے ایجنڈے میں ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی میں پاکستان کے کردار پر بات چیت بھی شامل ہے۔

The post امن کی کوششیں جاری، فیلڈ مارشل ان ایران کا دورہِ کریں گے appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img