اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں دشمن کی ڈرون بوٹ یا (USV) کو تباہ کر دیا گیا ہے، جبکہ دو آئل ٹینکرز سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے ہیں۔
ایرانی بحریہ نے دشمن کی ڈرون بوٹ تباہ کر دی؛ آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں دو آئل ٹینکرز میں آگ لگ گئی


