صیہونی فوج نے جنوبی لبنان پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، بنت جبیل کے قصبے الطیری کو نشانہ بنایا اور کفرشوبا کے راستے میں ایک گھر کو تباہ کردیا جکہ جنوبی لبنان میں کئی علاقوں پر گولہ باری کی اور صیہونی فوجیوں نے القنطرہ قصبے میں گھروں کو آگ لگا دی۔


