تہران(IRNA) ویانا میں قائم بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے میخائل الیانوف نے ایک بیان میں ہے کہ ایران کو این پی ٹی معاہدے کی بنیاد پر اپنا پرامن جوہری پروگرام جاری رکھنے کا حق حاصل ہے۔