حوزہ/ حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ شیخ علی دعموش نے کہا ہے کہ امریکہ میں ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کی کامیابی یا شکست سے خطے کے عوام کے خلاف امریکی پالیسی میں کوئی بنیادی تبدیلی نہیں آتی، کیونکہ دونوں جماعتوں کا مقصد خطے پر تسلط قائم کرنا اور صہیونی حکومت کی حمایت کرنا ہے۔
خطے سے دشمنی کے معاملے میں ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز کی پالیسی میں کوئی فرق نہیں: شیخ علی دعموش


