حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ایام فاطمیہ کے موقع پر سطوح اور خارج فقہ و اصول کے دروس سمیت تخصصی مراکز اور اداروں میں پانچ روزہ تعطیل کا اعلان کیا ہے، تاکہ طلاب اور فضلاء کو تبلیغی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔