spot_img

ذات صلة

جمع

 دشمن نے میدانِ جنگ میں ناکامی کے بعد نوجوان نسل کے ذہن اور اعتقادات کو نشانہ بنا لیا ہے

حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین اسد اللہ رضوانی نے کہا: میدانِ جنگ میں دشمن کی ناکامی کے بعد نوجوان نسل کے ذہن اور اعتقادات کو متاثر کرنے پر توجہ بڑھا دی گئی ہے۔ ایسے حالات میں مبلغین کو چاہیے کہ ایمان و امید کو تقویت دینے کے ساتھ نوجوانوں کی ضروریات کے مطابق دینی مواد پیش کریں اور ان کے سوالات و شبہات کا جواب دیں۔

spot_imgspot_img