شیعہ نیوز: ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ نے غاصب صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران، غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے معمولی سی بھی اسٹراٹیجک غلطی کے جواب میں اس حکومت کے شر سے خطے کو ہمیشہ کے لیے نجات دلانے کے لیے تیار ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے سوشل میڈیا پر عبرانی زبان میں غاصب صیہونیوں سے خطاب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ تمہارے انتخابات کے نتائج کچھ بھی ہوں۔
یہ بھی پڑھیں : فرانس میں احتجاج اور ریلیوں پر پابندی عائد، طالب علموں کے مظاہرے منسوخ
ہمیں تمہاری دشمنی کے بارے میں کوئی شک نہیں۔
ہم تمہاری جانب سے معمولی سی بھی اسٹراٹیجک غلطی کے جواب میں ایک بار اور ہمیشہ کے لیے خطے کو تمہارے شر سے نجات دلانے کے لیے تیار ہیں۔
The post عزیزی کی غاصب صیہونیوں کو وارننگ: ذرا سی غلطی کی تو تمہارے شر کا خاتمہ کریں گے appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


