حوزہ / علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے حماس کے رہنما شیخ ڈاکٹر مروان محمد ابو راس نے جامعہ الولایہ اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں فلسطین اور غزہ کی صورتحال، اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی عوام کی جدوجہد پر تفصیلی تبادلہ خیال؛ فلسطینی عوام کے جائز حقوق کی حمایت اور ان کے ساتھ یکجہتی کے عزم کا اعادہ۔
علامہ راجہ ناصر عباس سے حماس کے رہنما کی ملاقات / غزہ کی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلۂ خیال


