spot_img

ذات صلة

جمع

یمن کا ایران اور سعودی عرب کے سمجھوتے کا خیر مقدم

شیعہ نیوز: ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ...

امریکہ اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

شیعہ نیوز: ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی...

امریکی جرائم پر مقدمات میں تیزرفتاری اور دقت کی تاکید

شیعہ نیوز: ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے امریکی جرائم...

مدرسے تمام مذہبی،سماجی، سیاسی اور آزادی کی تحریکوں کے سرچشمے، مولانا ابن حسن املوی واعظ

حوزہ/ مدرسہ سلیمانیہ پٹنہ کے پہلے پرنسپل حافظ مولانا فرمان علی کے ۱۵۰ویں یومِ پیدائش کے موقع پر منعقدہ سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ابن حسن املوی واعظ نے مدارسِ دینیہ کو اسلامی معاشرے کی فکری، دینی اور سماجی تحریکوں کا سرچشمہ قرار دیا۔ اس موقع پر ان کی تالیف کردہ کتاب ’’تاریخ مدرسہ سلیمانیہ پٹنہ‘‘ کی رونمائی بھی عمل میں آئی، جس میں حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی سمیت متعدد علماء و دانشوران موجود تھے۔

spot_imgspot_img