spot_img

ذات صلة

جمع

یمن کا ایران اور سعودی عرب کے سمجھوتے کا خیر مقدم

شیعہ نیوز: ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ...

امریکہ اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

شیعہ نیوز: ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی...

امریکی جرائم پر مقدمات میں تیزرفتاری اور دقت کی تاکید

شیعہ نیوز: ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے امریکی جرائم...

میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیشرفت نے اسرائیلی حکام کو حیرت زدہ کردیا، صیہونی روزنامہ کی رپورٹ

شیعہ نیوز: ایک صیہونی اخبار نے لکھا ہے کہ ایران نے اتنی تیزرفتاری کے ساتھ اپنے بیلسٹک میزائیلوں کے گودام دوبارہ دوبارہ بھر لئے ہیں کہ جس کی موساڈ اور اسرائیلی فوج کو ہرگز توقع نہیں تھی۔

رپورٹ کے مطابق ایک عربی نیوزسائٹ نے صیہونی اخبار یوروشلم پوسٹ کے حوالے سے لکھا ہے کہ اپنے بیلسٹک میزائلوں کی توقع سے زیادہ تیز رفتاری تیاری سے ایران نے اسرائيلی حکام کو حیرت زدہ کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : نیتن یاہو کے کیمپ میں سیاسی زلزلہ، لیکوڈ پارٹی میں استعفوں کے جھٹکے

اخبار یوروشلم پوسٹ لکھتا ہے کہ 2026 کی جنگ تقریباً 40 دن چلی اور اس جنگ میں امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر تقریباً 30 ہزار فضائی حملے کئےاور اعلان کیا کہ ایران کی اسلحے کی پیداواری صلاحیت کو سخت نقصان پہنچا ہے، لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ایران نے توقع سے کہیں زیادہ تیز رفتاری کے ساتھ بلیسٹک میزائل تیار کرکے، ان کے گودام دوبارہ بھرلئے ہیں۔

The post میزائلوں کی تیاری میں ایران کی پیشرفت نے اسرائیلی حکام کو حیرت زدہ کردیا، صیہونی روزنامہ کی رپورٹ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img