spot_img

ذات صلة

جمع

یمن کا ایران اور سعودی عرب کے سمجھوتے کا خیر مقدم

شیعہ نیوز: ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ...

امریکہ اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

شیعہ نیوز: ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی...

امریکی جرائم پر مقدمات میں تیزرفتاری اور دقت کی تاکید

شیعہ نیوز: ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے امریکی جرائم...

کارگل میں جمعیت علمائے اثنا عشریہ کی جانب سے عظیم الشان ترنگا یاترا+تصاویر

حوزہ/ کارگل، 13 اگست 2026 کو جمعیت علمائے اثنا عشریہ کارگل لداخ (JUIAK) کے زیر اہتمام یومِ آزادی سے قبل کارگل میں ’’ترنگا یاترا، استحکامِ ہندوستان ریلی‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی کا مقصد قومی یکجہتی، حب الوطنی، مذہبی ہم آہنگی اور ملک کی وحدت و سالمیت کے عزم کا اظہار تھا۔

spot_imgspot_img