spot_img

ذات صلة

جمع

یمن کا ایران اور سعودی عرب کے سمجھوتے کا خیر مقدم

شیعہ نیوز: ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ...

امریکہ اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

شیعہ نیوز: ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی...

امریکی جرائم پر مقدمات میں تیزرفتاری اور دقت کی تاکید

شیعہ نیوز: ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے امریکی جرائم...

نیتن یاہو کے کیمپ میں سیاسی زلزلہ، لیکوڈ پارٹی میں استعفوں کے جھٹکے

شیعہ نیوز: صیہونی ذرائع کے مطابق، لیکوڈ پارٹی میں جس کی قیادت نیتن یاہو کر رہے ہیں، استعفوں کی لہر زور پکڑ رہی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پارٹی الیکشن کے موقع پر اس پارٹی سے وابستہ ارکان میں استعفوں میں شدت آرہی ہے جسے ماہرین لیکوڈ میں بڑھتی دراڑ اور اندرونی بحران قرار دے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : غرب اردن صیہونی آبادکاروں کی لگائی گئی آگ میں جل رہا ہے، اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ

صیہونی حکومت کے چینل 14 کے مطابق، صیہونی پارلیمنٹ کے ایک رکن ڈین ایلوز نے لیکوڈ پارٹی سے کنارہ کشی کا اعلان کرتے ہوئے بنیامین نیتن یاہو کو سخت تنقیدوں کا نشانہ بنایا ہے۔

انہوں نے صیہونی وزیر اعظم کو ناکام قرار دیا اور سیاست کے میدان سے نیتن یاہو کی کنارہ کشی کا مطالبہ کیا ہے۔

اسی کے ساتھ ڈین ایلوز نے ایوگڈور لیبرمین کی پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔

بتایا جا رہا ہے کہ نیتن یاہو اپنی پارٹی کے انتخاباتی فہرست پر قابو کرنا چاہتے ہیں جسے ان کی طاقت نہیں بلکہ لیکوڈ پارٹی میں بحران قرار دیا جا رہا ہے۔

The post نیتن یاہو کے کیمپ میں سیاسی زلزلہ، لیکوڈ پارٹی میں استعفوں کے جھٹکے appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img