spot_img

ذات صلة

جمع

آیت اللہ اعرافی کا مفتی اعظم رومانیہ کے نام خط، اسلامی اتحاد پر زور

حوزہ/ ایران کے حوزات علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے رومانیہ کے مفتی اعظم اور مسلمانوں کے مذہبی رہنما شیخ یوسف مراد کے نام اپنے خط میں اسلامی اتحاد، باہمی ہم آہنگی اور تفرقے سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

spot_imgspot_img