spot_img

ذات صلة

جمع

ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کی دلدل میں پھنس گئے

واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کی ہم آہنگی سے امریکی حملوں کے آغاز کو 6 مہینے ہوگئے اوران انتخابات میں 78 دن بچے ہیں جو طے کردیں گے کہ پارلیمنٹ پر ریپبلیکن پارٹی کا کنٹرول رہے گا یا نہیں، لیکن ٹرمپ اب بھی اسی جنگ میں پھنسے ہوئے ہیں جس کے لئے وہ دعویٰ کررہے تھے کہ ان کے اندر اس سے بچنے کی منفرد توانائی پائی جاتی ہے۔ یہ ایسی جنگ ہے جس کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے، اس کے تعلق سے کسی سفارتی پیشرفت کی امید بھی نظر نہیں آتی اور امریکا کے اندر اس کے سنگین اقتصادی اور سیاسی نتائج سامنے آرہے ہيں۔

spot_imgspot_img