spot_img

ذات صلة

جمع

یمن کا ایران اور سعودی عرب کے سمجھوتے کا خیر مقدم

شیعہ نیوز: ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ...

امریکہ اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

شیعہ نیوز: ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی...

امریکی جرائم پر مقدمات میں تیزرفتاری اور دقت کی تاکید

شیعہ نیوز: ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے امریکی جرائم...

مدارس کے نظام کو ملکی حالات اور ضروریات کے مطابق مضبوط بنانے کی ضرورت ہے

حوزہ / آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا: وطن عزیز میں مدارس دینیہ کے درمیان مشترکہ نصاب ملکی تقاضوں کے مطابق ہے۔ مدارس کا نصاب حکومت پاکستان کی زیر نگرانی اہلِ سنت و اہلِ تشیع کا مشترکہ نصاب ہے، اس لیے ملکی حالات کے تناظر میں مدارس کے درمیان باہمی وحدتِ نصاب زیادہ قابلِ عمل اور مفید ہے کیونکہ پاکستان میں سنی و شیعہ مدارس اور علماء نے مل کر چلنا ہے۔

spot_imgspot_img