spot_img

ذات صلة

جمع

یمن کا ایران اور سعودی عرب کے سمجھوتے کا خیر مقدم

شیعہ نیوز: ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ...

امریکہ اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

شیعہ نیوز: ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی...

امریکی جرائم پر مقدمات میں تیزرفتاری اور دقت کی تاکید

شیعہ نیوز: ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے امریکی جرائم...

عراق سے امریکی فوجی سازوسامان اردن منتقل کیے جانے کا امکان، عرب میڈیا

شیعہ نیوز: عرب میڈیا کے مطابق مغربی عراق میں امریکی ہیوی ٹرکوں کے ایک قافلے کی نقل و حرکت دیکھی گئی ہے جو فوجی سازوسامان اور بکتر بند گاڑیاں منتقل کر رہا تھا۔

رپورٹ کے مطابق المیادین کے نمائندے نے بتایا ہے کہ مغربی عراق میں امریکی ساختہ بھاری ٹرکوں پر مشتمل ایک قافلہ دیکھا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید، متعدد زخمی

رپورٹ کے مطابق یہ قافلہ فوجی سازوسامان اور بکتر بند فوجی گاڑیاں منتقل کر رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس قافلے کی ممکنہ منزل اردن ہوسکتی ہے۔ تاہم قافلے کی منزل کے بارے میں کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی ہے۔

The post عراق سے امریکی فوجی سازوسامان اردن منتقل کیے جانے کا امکان، عرب میڈیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img