حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے تہران میں چار بڑے مسلم ممالک کے اہم اجلاس کو اتحادِ امت، خطے میں امن و سلامتی اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے حوصلہ افزا پیش رفت قرار دیا ہے۔