حوزہ / جامعہ علمیہ امام حسن عسکری گھلواں علی پور کے پرنسپل اور فاضلِ حوزہ علمیہ قم حجت الاسلام والمسلمین مولانا محمد زکاء الحسن نے مرکزی جامع مسجد مہدیہ، جامعہ علمیہ امام حسن عسکری گھلواں علی پور میں خطبۂ جمعہ اور نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے تقویٰ الٰہی، سیرت و فضائل حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا ، ولایت و امامت کے دفاع اور امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام و حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی مظلومیت جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی۔


