spot_img

ذات صلة

جمع

سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس کی زیر صدارت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس

شیعہ نیوز: چئیرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کی زیرِ صدارت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس جامعہ امام صادقؑ، جی نائن ٹو اسلام آباد میں منعقد ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: ایم ڈبلیوایم کے 2روزہ شہید امت و تجدید عہد مرکزی تنظیمی و تربیتی اجلاس شوریٰ عمومی کا اسلام آباد میں آغاز

اجلاس میں2روزہ شہید امت و تجدید عہد مرکزی تنظیمی و تربیتی اجلاس شوریٰ عمومی کے ایجنڈے سمیت تنظیمی امور، آئندہ کے لائحہ عمل اور دیگر اہم تنظیمی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

The post سینیٹر علامہ راجہ ناصرعباس کی زیر صدارت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img