spot_img

ذات صلة

جمع

پوتین: کثیر قطبی دنیا حقیقت بنتی جا رہی ہے

روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ...

روس اور بحرین کا ایران اور امریکا کے مذاکرات کی بحالی پر زور

روس اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونی...

لرستان میں “جان فدا” مشقیں

ایران کے صوبہ لرستان میں بدھ کے روز...

پاکستان کے دو دشمنوں کا بڑا معاہدہ ، بھارت اور اسرائیل ایف ٹی اے مذاکرات کی بحالی پر متفق

شیعہ نیوز : بھارت اور اسرائیل ایف ٹی اے مذاکرات کی بحالی پر متفق ہوگئے ہیں ۔

بھارت ایشیا میں اسرائیل کا دوسرا بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔

اس سے قبل بھی دونوں ممالک ایک ایسے ہی معاہدے پر مذاکرات میں مصروف تھے اور آٹھ دور کے مذاکرات ہو چکے تھے۔

بھارتی حکام نے بتایا کہ بھارت اور اسرائیل نے جمعرات کے روز طویل عرصے سے زیرِ بحث آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) سے اتفاق کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان بھارت پر فوجی کارروائی میں کامیاب رہا، امریکی کمیشن نے بھی تصدیق کردی

بھارتی وزیرِ تجارت نے ایکس پر کہا، ”آج میں نے اسرائیل کے وزیرِ معیشت و صنعت نیر برکاٹ کے ساتھ بھارت اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) کے مذاکرات کی رہنمائی کے لیے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آر) پر دستخط کیے۔‘‘

The post پاکستان کے دو دشمنوں کا بڑا معاہدہ ، بھارت اور اسرائیل ایف ٹی اے مذاکرات کی بحالی پر متفق appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img