تہران(IRNA) ایران کے وزیر ثقافت نے کہا صالحی امیری نے قوموں کے مشترکہ ورثے کو باہمی تعلقات، گفتگو اور ثقافتی امن کی تقویت کا اہم ترین پلیٹ فارم قرار دیا ہے۔
مشترکہ ورثہ امن کو مضبوط بنانے کا پلیٹ فارم ہے/ ایران اس سال نوروز کی عالمی تقریب کی میزبانی کرے گا: وزیر ثقافت


