spot_img

ذات صلة

جمع

امریکا ایک بار پھر ایران پر حملہ آور ہونے کے لئے پر تول رہا ہے

شیعہ نیوز: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا...

چلاس، مذہبی منافرت پھیلانے والا تکفیری بالآخر گرفتار

شیعہ نیوز: سوشل میڈیا پر مزہبی منافرت پھیلانے کے...

ایران کے حالات پر کالعدم سپاہ صحابہ، امریکہ اور اسرائیل کے نقش قدم پر

شیعہ نیوز: برادر اسلامی ملک ایران میں استعماری ایجنٹوں...

فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

شیعہ نیوز: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہےکہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ غرور میں ڈوبا ایک شخص پوری دنیا کے فیصلے کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسے یہ سمجھنا چاہیے کہ اقتدار کے عروج پر طاقتور ترین حکمرانوں کے ساتھ کیا ہوا۔

واضح رہے کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکا اور اسرائیل کو ایران میں فسادات کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکا ایک بار پھر ایران پر حملہ آور ہوئے کے لئے پر تول رہا ہے

ایرانی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ’امریکا، اسرائیل لوگوں کو ہدایات دے رہے ہیں کہ ہم تمہارے ساتھ ہیں جاؤ تخریب کاری کرو، یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے ایران پر حملہ کیا۔‘

ایرانی صدر نے یہ بھی کہا کہ ’کسی غیر ملکی کو قوم میں انتشار کے بیج بونے کی اجازت نہیں دیں گے۔‘

The post فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img