Irna News

spot_imgspot_img

الأكثر شهرة

spot_img

باقری: چارفریقی تہران نشست،ایرانی عوام کی مقاومت اور مسلح افواج کی شجاعت کا نتیجہ ہے

 ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری نے چار فریقی تہران نشست کو ایرانی عوام اور مسلح افواج کی مقاومت...

مغربی ایشیا میں سیکورٹی اندر سے ہی قائم ہوسکتی ہے

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں سلامتی خطے کے ملکوں کے باہمی تعاون...

سابق امریکی سفیر: یمن، سعودی عرب کو 2 ٹریلین ڈالر کا نقصان پہنچا چکا ہے

سعودی عرب میں سابق امریکی سفیرچاس فری مین نے کہا ہے کہ تخمینے بتاتے ہیں کہ انصاراللہ یمن سعودی عرب کو...

کثیرفریقی نظام کی ضرورت پرزور

صدرایران نے روس اور دیگر ملکوں کے ساتھ کثیر فریقی نظام کی تشکیل پر زور دیا ہے

صدر ڈاکٹر مسعوند پزشکیان گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے

 صدر ایران جی ای سی ایف کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گزشتہ رات ماسکو پہنچ گئے