spot_img

ذات صلة

جمع

ایامِ فاطمیہ (س) کا حقیقی پیغام سیرتِ حضرت زہرا (س) کی پیروی ہے، مولانا محمد زکاء الحسن

حوزہ / مولانا محمد زکاء الحسن نے خطباتِ جمعہ سے خطاب کے دوران کہا: تقویٰ الٰہی، سیرتِ قرآنی خواتین اور دفاعِ امامت و ولایت ایامِ فاطمیہ (س) کے اہم پیغامات ہیں۔ خواتین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی سے درس حاصل کریں۔

spot_imgspot_img