spot_img

ذات صلة

جمع

امریکی سفارت خانے پر قبضہ، عالمی استکبار کے منہ پر ایرانی قوم کا زوردار طمانچہ تھا: امام جمعہ مشہد

حوزہ/ آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے کہا ہے کہ 13 آبان 1358 ہجری شمسی کو امریکی سفارت خانے پر قبضہ کرکے امام خمینیؒ کے پیروکار طلبہ نے پہلی بار دوسری عالمی جنگ کے بعد امریکہ کو للکارا اور اسے دنیا کے سامنے رسوا کیا۔

spot_imgspot_img