spot_img

ذات صلة

جمع

خطبۂ فدک قرآن مجید، قانونِ وراثت اور حقوقِ اہل بیتؑ کے تحفظ کا اہم تاریخی خطاب ہے: مولانا محمد معراج رنوی

حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا محمد معراج رنوی، امام جمعہ پیرس، چنئی، تمل ناڈو نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ فدک کا معاملہ محض زمین کی ملکیت کا مسئلہ نہیں، بلکہ قرآنی احکام، سنتِ نبویؐ، عدل و انصاف اور اسلامی تاریخ کے اہم مباحث سے وابستہ ہے۔

spot_imgspot_img