spot_img

ذات صلة

جمع

یمن کا ایران اور سعودی عرب کے سمجھوتے کا خیر مقدم

شیعہ نیوز: ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ...

امریکہ اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

شیعہ نیوز: ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی...

امریکی جرائم پر مقدمات میں تیزرفتاری اور دقت کی تاکید

شیعہ نیوز: ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے امریکی جرائم...

ٹرمپ کی انتخابی مہم کی ریلیاں منسوخ کرنے کا راز فاش

شیعہ نیوز: ایک امریکی سینیٹر نے بعض ریاستوں میں ٹرمپ کی انتخابی ریلیاں منسوخ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ خالی کرسیوں کی ذلت کے خوف سے یہ اجتماعات منسوخ کرتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق، امریکی سینیٹر جان اوسوف  نے ایم ایس نو  کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بعض ریاستوں میں ٹرمپ کی انتخابی مہم کی ریلیاں منسوخ ہونے کا راز بتایا ہے۔

اس امریکی سینیٹر نے اس حوالے سے مزید کہا کہ ٹرمپ ایک کمزور، ناکام اور بدنام صدر ہیں اور غالباً وہ ان اجتماعات کو ان امیدواروں کی فکر کی وجہ سے منسوخ نہیں کرتے جنہیں ان کی موجودگی سے نقصان پہنچتا ہے، بلکہ اس کی وجوہات کچھ اور ہیں۔

جان اوسوف نے مزید کہا کہ اگر ان ریپبلکن امیدواروں میں ذرا بھی عقل ہو تو وہ نہیں چاہیں گے کہ ٹرمپ ان کی ریاستوں میں آئیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ خالی کرسیوں کی ذلت کے خوف سے یہ ریلیاں منسوخ کرتے ہیں۔

The post ٹرمپ کی انتخابی مہم کی ریلیاں منسوخ کرنے کا راز فاش appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img