spot_img

ذات صلة

جمع

یمن کا ایران اور سعودی عرب کے سمجھوتے کا خیر مقدم

شیعہ نیوز: ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ...

امریکہ اور برطانیہ انسانی حقوق کے بارے میں بولنے کا حق نہیں رکھتے

شیعہ نیوز: ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی...

امریکی جرائم پر مقدمات میں تیزرفتاری اور دقت کی تاکید

شیعہ نیوز: ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے امریکی جرائم...

کربلا میں ایامِ عزا کا اختتام، روضۂ امام حسینؑ پر سرخ پرچم لہرا دیا گیا

شیعہ نیوز: کربلا معلیٰ میں ایامِ عزا کے اختتام پر روضۂ امام حسینؑ پر نصب کالے پرچم اتار کر سرخ پرچم بلند کر دیا گیا۔ پرچم کی یہ تبدیلی ربیع الاول کے آغاز کے موقع پر عمل میں آئی۔

واضح رہے کہ عراق میں محرم الحرام اور صفر المظفر کے دوران روضۂ امام حسینؑ پر سوگ اور عزاداری کی علامت کے طور پر سیاہ پرچم لہرایا جاتا ہے، جبکہ ربیع الاول کے آغاز پر اسے سرخ پرچم سے تبدیل کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سپاہیان اسلام نے دنیا کی مسلح ترین فوج کو شکست دے دی، جنرل احمد وحیدی

دوسری جانب برصغیر پاک و ہند میں ایامِ عزا کا سلسلہ ربیع الاول کی 8 تاریخ تک جاری رہتا ہے، شہادتِ امام حسن عسکریؑ کے سوگ کے باعث عزاداری کے سلسلے میں چند دن کا اضافہ ہوتا ہے۔

The post کربلا میں ایامِ عزا کا اختتام، روضۂ امام حسینؑ پر سرخ پرچم لہرا دیا گیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img