spot_img

ذات صلة

جمع

پوتین: کثیر قطبی دنیا حقیقت بنتی جا رہی ہے

روس کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ...

روس اور بحرین کا ایران اور امریکا کے مذاکرات کی بحالی پر زور

روس اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے ایک ٹیلیفونی...

لرستان میں “جان فدا” مشقیں

ایران کے صوبہ لرستان میں بدھ کے روز...

امریکا کی مزید کارروائی کا جواب پہلے سے زیادہ سخت اور تباہ کن ہوگا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر

شیعہ نیوز: ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایران کے سپریم لیڈر کے نمائندے برائے پاسدارانِ انقلاب عبداللہ حاجی صادقی نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے مزید کسی مہم جوئی کا جواب پہلے سے زیادہ سخت اور تباہ کن ہوگا۔

عبداللہ حاجی دشمن نے غلط اندازہ لگایا تھا کہ ایرانی قیادت اور فوجی کمانڈروں کو نشانہ بنانے سے عوام کو میدان سے دور کیا جا سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں : یومِ ولادت امام زین العابدین حضرت امام سجادؑ ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن و میلاد کی محافل

سپریم لیڈر کے مشیر کا کہنا تھا کہ فوجی محاذ پر ناکامی کے بعد دشمن اب نفسیاتی جنگ کے ذریعے ایرانی معاشرے کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

The post امریکا کی مزید کارروائی کا جواب پہلے سے زیادہ سخت اور تباہ کن ہوگا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img