شیعہ نیوز: سوشل میڈیا پر مزہبی منافرت پھیلانے کے جرم میں چلاس سے تعلق رکھنے والے الیاس کو گرفتار کرلیا گیا ۔
واضح رہے گزشتہ چند مہینوں سے الیاس نامی شخص سوشل میڈیا پر مقدسات کی بھرپور توہین کرتا رہا ہے۔
تکفیری الیاس جو GB mafiya کے نام سے tiktok چلاتا تھا اس اکاؤنٹ سے درجنوں بار مذہبی منافرت پھیلائی گئی۔
یہ بھی پڑھیں : امریکا ایک بار پھر ایران پر حملہ آور ہوئے کے لئے پر تول رہا ہے
گلگت بلتستان میں امن کی بقا کے لیے ایسے لوگوں کو گرفتار کرنا انتہائی مثبت اور طویل امن کی ضمانت ہے ۔
The post چلاس، مذہبی منافرت پھیلانے والا تکفیری بالآخر گرفتار appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


