spot_img

ذات صلة

جمع

شِکارپور امام بارگاہ سانحہ کیس: 11 سال بعد قاتلوں کو سزائے موت سنادی گئی۔

شیعہ نیوز: شکار پور امام بارگاہ میں دھماکے کرنے...

طالبان کی منافقت جاری، ہیروئن کی پوری دنیا میں سپلائی بڑھادی

شیعہ نیوز: اقوام متحدہ کے مطابق طالبان کی جانب...

بلوچستان: فورسز نے فتنہ الہندوستان کی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی، 5 ڈرون تباہ

شیعہ نیوز: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان...

بلوچستان: فورسز نے فتنہ الہندوستان کی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی، 5 ڈرون تباہ

شیعہ نیوز: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کی جانب سے ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نےضلع خاران کےعلاقے البٹ میں قائم چیک پوسٹ کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکی کوشش کی۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ فورسزنے فتنہ الہندوستان کے حملےکے خلاف موثر اور فوری کارروائی کی ۔

یہ بھی پڑھیں :  طالبان کی منافقت جاری، ہیروئن کی پوری دنیا میں سپلائی بڑھادی

بروقت ردِعمل میں پانچوں ڈرون ہدف تک پہنچنےسے پہلےہی تباہ کردیےگئے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

The post بلوچستان: فورسز نے فتنہ الہندوستان کی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی، 5 ڈرون تباہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img