آج ایران میں “ماحولیات کے محافظ ” کا دن منایا جاتا ہے۔ یہ ان بہادروں کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرنے کا موقع ہے جو قدرتی راستوں کی دشواریوں، مسلسل گشت اور روزمرہ زندگی کی آسائش اور خاندان سے دوری کے باوجود فطرت اور جنگلی حیات کی حفاظت کرتے ہیں۔