spot_img

ذات صلة

جمع

شِکارپور امام بارگاہ سانحہ کیس: 11 سال بعد قاتلوں کو سزائے موت سنادی گئی۔

شیعہ نیوز: شکار پور امام بارگاہ میں دھماکے کرنے...

طالبان کی منافقت جاری، ہیروئن کی پوری دنیا میں سپلائی بڑھادی

شیعہ نیوز: اقوام متحدہ کے مطابق طالبان کی جانب...

بلوچستان: فورسز نے فتنہ الہندوستان کی ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنادی، 5 ڈرون تباہ

شیعہ نیوز: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان...

بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلم طلباء سے تعلیم کا حق بھی چھین لیا

شیعہ نیوز: ہندوتوا ریاست بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں کا مستقبل تاریک بنانا شروع کردیا۔ مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں کو مذہب کی بنیاد پر نشانہ بنانےکا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے بی جے پی کا مذہبی تعصب پرمبنی چہرہ بےنقاب کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : امریکی دھمکیوں کے پیش نظر یورپی ممالک کا گرین لینڈ میں فوجی موجودگی پر غور

عمرعبداللہ نے کہا بی جے پی نے میرٹ پر سلیکٹ مسلمان طلباء سے ڈاکٹر بننے کا حق چھین لیا۔ مسلمان طلباء کو ایم بی بی ایس کا انٹری امتحان کلیئر ہونے کے باوجود داخلے نہ دئیے گئے۔ 50 میں سے 42 سیٹوں پر مسلمان طلباء میرٹ پرسلیکٹ ہوئے۔

دی نیوانڈین ایکسپریس کے مطابق سہولیات کے فقدان کا بہانہ بناکر میڈیکل پروگرام منسوخ کردیا گیا۔ یونیورسٹی میں میڈیکل پروگرام جاری رکھنے کیلئے تمام سہولیات موجود تھیں۔

The post بھارت نے مقبوضہ کشمیرمیں مسلم طلباء سے تعلیم کا حق بھی چھین لیا appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img