جرمنی کے چانسلر نے ایران پر امریکہ کے نئے حملوں کے خدشات کا ذکر کرتے ہوئے اس تنازعے کے سفارتی حل کا مطالبہ کیا اور زور دیا ہے کہ اس کے خاتمے کے لیے کوئی فوجی حل موجود نہیں ہے۔